ہنڈا سٹی آٹو ٹرانسمشن ،2پیس شاور ،اچھےالائے رم،یوکوہاما ٹائر ،بہت صاف ستھری گھر کی استعمال شدہ گاڑی ،نئی اور عمدہ پوشش ،فلور میٹ،گاڑی کی چلائ بہت اچھی ،انجن آئل ،فلٹر حالیہ تبدیل شدہ ،پچھلے دائیں دروازے کے پلر کا کچھ حصہ ریپئر تصویر موجود ہے ،جس بھائی کو سمجھ آئے صرف وہی رابطہ کرے ،نمازوں کے اوقات میں رابطہ سے گریز کریں
Mention carlover.pk when calling seller to get a good deal